21 مارچ 2026 - 03:03
پہلی بار، دنیا میں F35 کی انٹرسیپشن، ایرانیوں کے نام 

ایک  F35 امریکی طیارے کو ایرانی طیارہ شکن میزائل لگنے سے نقصان پہنچا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || امریکہ کہتا ہے کہ طیارہ بحفاظت اترا اور پائلٹ نے بھی جان بچا لی، لیکن ایرانی ماہرین طیارے کی مکمل تباہی اور پائلٹ کی ہلاکت کا امکان ظاہر کر رہے ہیں۔ تاہم اہم بات یہ ہے کہ پہلی بار ایران کا ایک دفاعی میزائل جدیدترین امریکی طیارے کو لگا ہے اور یہ ایرانی فوج کے لئے بہت بڑی کامیابی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha